ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
February 23, 2025 at 11:54 AM
*"وتعز من تشاء وتذل من تشاء بيدك ......."* 🫀 *وہ ایک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صہیو۔۔نی پروپیگنڈا لمحے میں زمیں بوس تباہ کر دیا۔* وہ ایک بوسہ جس نے غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی۔ وہ ایک بوسہ جس نے زرد صحافت کے بدنما چہرے پر تاریخی تھپڑ رسید کیا۔ نیوزی لینڈ سے امر--یکا تک سوشل میڈیا صارفین اس تصویر اور ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اچھا، یہ ہیں وہ دہشت گرد، جن کے ساتھ 500 دن گزارنے والا قیدی رخصتی کے وقت ان کا ماتھا چوم رہا ہے!! ویری نائس اینڈ گڈ دہشت گرد یار!!! *وإنه لجــ۔🫀۔۔ــهـ۔۔ــاد نصـ۔✌🏻۔۔ـر أو إستشـ۔🤲🏻۔۔ــهاد☝️🇵🇸* > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* https://whatsapp.com/channel/0029VaCFTP7KwqSKypYm4u2m

Comments