ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
February 23, 2025 at 04:32 PM
اللہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ حضرت معلی بن فضل نے کہا ہے کہ “سلف صالحین چھ ماہ تک اللہ سے یہ دعا کرتے کہ ہمیں رمضان تک پہنچا دے اور پھر رمضان کے بعد چھ ماہ تک یہ دعا کرتے کہ ہماری عبادات کو قبول کر لے”۔ اسی طرح امام ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ “سلف صالحین رمضان کی آمد کے لئے شوق و رغبت کے ساتھ دعا اور تیاری کیا کرتے تھے۔🤍https://whatsapp.com/channel/0029VaCFTP7KwqSKypYm4u2m

Comments