
Mining apps & Bots Updates
February 13, 2025 at 12:55 PM
🚨 *انتباہ*🚨
جب تک پائی نیٹ ورک کی طرف سے کوئی آفیشل اناؤنسمینٹ نہیں آ جاتی اپنے پائی کوائنز کو کہیں بھی ٹرانسفر کرنے سے گریز کریں ۔
کوئی بھی نئی ایپ خواہ مخواہ انسٹال کرنے سے پہلے تسلی کریں یہ کوئی ڈاٹا چوری کرنے والی یا سکیمنگ ایپ تو نہیں ہے۔ اپنے پائی کوائنز کی حفاظت یقینی بنائیں ۔
Kisi exchange ma b deposit naa kerna abhi 👍🏻
👍
2