Mining apps & Bots Updates
Mining apps & Bots Updates
February 16, 2025 at 04:09 AM
*جی Pi کی لسٹنگ ریٹ اور سیل کے حوالے سے ممبرز بہت زیادہ سوالات کررہے ہیں۔اگر میں ابھی سیل کی رائے دوں۔تو اس سے یہی تاثر ہوگا۔کہ میں اپنے فائدے کیلئے مشورہ دے رہا ہوں۔اور اگر ھولڈ کا مشورہ دوں۔تو لسٹنگ کے حوالے سے ہمارے ذہن میں بھی کچھ سوالات ہے۔جن کے جواب ابھی تک کلئیر نہیں ہوسکے۔باقی دیکھ لو۔جو مناسب لگے وہی فیصلہ کرو۔باقی CRYPTپہ اعتبار نہیں۔لیکن کوشش کریں اعتدال پہ چلو۔جدھر بھی فائدے کا موقع ملے۔اس کو حاصل کرو۔اس کے بعد چاہے پھر وہ نیچے گرے یا اوپر جاے۔🌹🌹*

Comments