
Muhammad Asim
February 5, 2025 at 05:01 AM
*گندے پانی میں جتنا مرضی صاف پانی ملاؤ وہ کبھی صاف نہیں ہوگا*
*اور صاف پانی میں تھوڑا سا بھی گندہ پانی ملاؤ تو پانی گندہ ہو جاتا ہے*
*ہمیشہ اچھی صحبت اختیار کرو کیونکہ بری صحبت آپکے کردار کو داغدار کر لے رکھ دے گی*
❤️
2