
Muhammad Asim
158 subscribers
About Muhammad Asim
انشاءاللہ الکریم اس گروپ میں رمضان المبارک کے متعلق پوسٹ کی جائیں گی
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

محکمہ موسمیات کے مطابق نم آلود ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی 24 مئی سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے باعث: 23 (شام/رات) سے 24 مئی کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، بنوں، لکی مروت، کوہاٹ، کرک اور وزیرستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ 24 مئی کے روز ژوب، زیارت، بارکھان، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ اور ڈی آئی خان میں بھی آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ممکنہ اثرات اور احتیاطی تدابیر: ملک کے بالائی علاقوں میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کا امکان۔ آندھی/جھکڑ/ژالہ باری/گرج چمک اور تیز/موسلادھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ۔ کاشت کار حضرات اپنی فصلوں کے معاملات موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں۔ عوام الناس کو خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔


*معزز گروپ ممبرز* *ایک کامیاب گروپ وہ نہیں ہوتا کہ جس کے ممبر بہت زیادہ ہوں، بلکہ کامیاب گروپ وہ ہوتا ہے جس کے ممبرز سلجھے ہوئے ہو فضول اور زاتی تشہیر والی پوسٹ سے اجتناب، شہر کے معمولات شہر کے مسائل میں دلچسپی رکھتے ہو پوسٹ کو خود پڑھتے اس پوسٹ پر کمنٹ یا ری ایکٹ کرتے ہو، ایڈمن کی حوصلہ افزائی کے لیے ری ایکٹ کرتے رہا کریں*`‼️ *ری ایکٹ🌹❤️🤲🏻👍🏻 ایک علامت ہے۔* * *احساس کی* * *شعور کی* * *حوصلہ افزائی کی* * *قدردانی کی* * *شکریہ کی* * *باہمی تعلق کی* *اس کو معمولی نہ سمجھیں* *لہذا ری ایکٹ لازمی کیا کریں*

السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ *توجہ فرمائیں* 🚨 اس چینل کو اپنے دوست احباب فیملی ممبرز رشتے دار واٹس ایپ چینل و گروپس میں جلدی جلدی شیئر کریں۔۔ کیوں کہ اب خاص بالخصوص قربانی کے حوالے سے بہار شریعت سے مسائل شیئر کیے جائیں گے۔۔ اس چینل کو وائرل فرمائیں۔ شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaCKczNJ3jv5DRJvZe3t

کچھ لوگ مجھسے سوال کرتے ہیں🙄❤🩹 آپ عالم ہیں ایسا نہ کریں😊 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼 اگر ہیں تو۔🫣🥹 محترم آپ عالم ہیں☺️❤️ شاعری مت کیا کریں🙄❤🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️🥰 غزلیں تو بلکل ہی مت لکھا کریں🙄❤🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️😇 کھیل کود مت کیا کریں🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں☺️❤️ اتنی موبائل میں دلچسپی آپکے لیے مناسب نہیں۔🥺❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🩷🫣 گھومنا پھرنا اپکو زیب نہیں دیتا۔🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں😇🩷 جدید لباس میں آرائش مت کیا کریں😅 محترم آپ عالم ہیں😊❤️ آپ کو ہنسنا نہیں چاہیے۔🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔☺️❤️ موٹر سائیکل پر سوار مت ہوا کریں۔🙄😁 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🥹 فیشن وغیرہ نہ کیا کریں😶❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🩷😍 ہینڈز فری لگا کر بات مت کیا کریں🥺❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔❤️☺️ کچوری ، سموسے ، پکوڑے ، چاٹ ، پیزا ، میکرونی وغیرہ جو بازاروں میں تھیلوں پر لگاتے ہیں آپکے لیے نہیں۔😅❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🩷 باہر جانا اپ کیلیے تو بالکل نامناسب یے۔🙄💔 محترم آپ عالم ہیں۔🫣🩷 اپکو بس سفید لباس ہی پہننے کا حق ہے🙄❤🩹 محترم آپ عالم ہیں۔☺️❤️ ہوٹل میں کھانا مت کھایا کریں آپکے لیے مناسب نہیں۔🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں😍❤️ یہ دوستیاں کرنا اپکو زیب نہیں دیتا۔😂🥲 محترم آپ عالم ہیں❤️😍 یونیورسٹیوں کا ماحول آپ کے لیے بلکل مناسب نہیں آپ فقط دینی تعلیم پر توجہ دیں۔🥲❤🩹 محترم آپ عالم ہیں😍🩷 فقط دینی کتب کا مطالعہ کریں ناول ڈائیجسٹ ، کہانیاں اور دیگر فرھنگی اور ادبی کتب سے فاصلہ بنائے رکھیں۔🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں😁😂 دنیاداری آپکے بس کی نہیں😅❤🩹 محترم آپ عالم ہیں🫣❤️ یہ سیاست سے دور ہی رہا کریں 😂😅 محترم آپ عالم ہیں🩷😍 یہ نوکری کرکے اپنے صنف کی توہین کا سبب مت بنیں😂😅 محترم آپ عالم ہیں😍🩷 یہ ڈاکٹر ، انجینئر ، وغیرہ کے خواب آپکے لیے زیبا نہیں🥹❤🩹 محترم آپ عالم ہیں❤️😶 سوشل میڈیا پر ایسے فعال رہنا آپکی عدالت کے لیے خطرے کا سبب ہے۔🙄❤🩹 المختصر محترم آپ عالم ہیں😍🩷 یہ بہت ہی زیادہ اچھی بات ہے۔😍❤️ مگر اپکو جینے کا کوئی حق نہیں برائے مہربانی وقت نکال کر مر جائیں 💯🌝💔 03005696796 از قلم حافظ محمد بلال 23/05/2025

مفت کے آم، اچھی پھوپھو، رِپلائے کرنے والے ایڈمن، خاموش رہنے والی بیوی، لال تربوز اور گڈ مارننگ کا میسج قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔🙈

*کالے منہ اور لال رومال والے کی منافقت چیک کریں* اب کیوں نہیں بولتا 😠


دنیا کا سب سے مہنگا آم "میازاکی" جاپان کے شہر میازاکی میں اگایا جاتا ہے، جس کی قیمت 3 لاکھ روپے فی کلو تک ہے۔ اس آم کو "ایگز آف سن شائن" اور اس کی شکل و رنگت کی وجہ سے "ڈائنوسار کا انڈہ" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ آم نہایت میٹھا، رسیلا، خوشبودار اور ریشہ سے پاک ہوتا ہے، جس کا گودا نرم اور ملائم ہوتا ہے۔ میازاکی آم کی کاشت نہایت محنت طلب اور کنٹرول شدہ حالات میں کی جاتی ہے، اور اس کا وزن 350 سے 550 گرام تک ہوتا ہے، جس میں چینی کی مقدار 15 فیصد یا اس سے زیادہ ہوتی ہے۔


ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ، "" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا" تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ، ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ، بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟ پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ، ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟ پھر بچے ہونگے ، ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ، ڈاکٹر:- پھر؟؟ پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ، ڈاکٹر:- خوشی سے ، واہ جی واہ پھر ؟؟ پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻♂️ (منقول)

*بھارت کی آبی جارحیت: کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا* بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی اور اب اس نے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کشن گنگا ڈیم سے بھارت کی جانب سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بھارتی اقدام کی وجہ سے دریائے نیلم میں معمول سے 40فیصد پانی کا بہاؤ کم ہے۔ بھارت نے حالیہ کشیدگی کے دوران کشن گنگا ڈیم سے پانی چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں بھارت نے دریائے چناب کو بیاس اور راوی دریاؤں سے ملانے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا تھا تاکہ پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کا اپنا منصوبہ مکمل کر سکے۔


*اے ہم نشیں! کلام میرا لاکلام ہے* *سن ! زندگی تغیر پیہم کا نام ہے*