Muhammad Asim
Muhammad Asim
February 7, 2025 at 08:24 AM
*✍️جس علم سے انسانیت نظر نہ آئے، جس علم سے چھوٹے اور بڑے میں تمیز نہ کی جائے، جس علم سے حق و باطل کا فرق نہیں پتہ چل سکے اس علم کا کیا فائدہ؟ اس کا مطلب ہے کہ ہم لوگ ڈگریاں حاصل کرتے ہیں اچھا نوکر بننے کے لئے نہ کہ اچھا انسان بننے کے لئے۔۔۔* 💯❤️‍🩹🥀

Comments