Muhammad Asim
Muhammad Asim
February 12, 2025 at 04:01 PM
*کیا آپ کو معلوم ہے؟* برازیل میں ہونے والی مویشیوں کی نیلامی میں ویاٹینا 19 فائیو مارا ایموویس نامی نیلور نسل کی گائے نے مہنگی ترین گائے کے تمام ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔اس گائے کی مالیت 4.8 ملین ڈالر یعنی ایک ارب 33کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد ہے۔
👍 🪄 2

Comments