
Muhammad Asim
February 15, 2025 at 08:33 AM
https://whatsapp.com/channel/0029VaCKczNJ3jv5DRJvZe3t
*آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کے لیے مت جھکیں 💯🙃*
*اگر آپ جھکے تو مزید کچھ گرے گا اپنا سفر مکمل کیجئے اور اپنے رب پر توکل کیجیے آپ کو اس سے بہتر مل جائے گا۔😇🥲*
❤️
1