
Muhammad Asim
February 17, 2025 at 03:18 PM
انگریز کہتے ہیں سر کے بالوں کے درمیان میں موجود ایک یا دو بھنور ڈی این اے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
جبکہ پاکستان میں کہا جاتا ہے ایک بھنور ہو تو اس کے بعد بھائی پیدا ہوگا اور دو بھنور ہوں تو بہن۔
اور مزے کی بات تو یہ کہ ایسا اکثر ہوتے بھی دیکھا گیا ہے۔
پاکستانیوں کے ہاتھوں سائنس کی ایسی کی تیسی ہوتے دیکھ کر انگریزوں کی سائنس بھی شرم سے پانی پانی😀https://whatsapp.com/channel/0029VaCKczNJ3jv5DRJvZe3t
😂
🤣
3