
Muhammad Asim
March 1, 2025 at 11:57 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام ممبران خیرو عافیت سے ہونگے
اس چینل کا نام تبدیل کرنے لگے ہیں ایک ماہ تک کے لیے
رمضان المبارک کے نام سے رکھنا ہے
اور اس میں رمضان المبارک کے حوالہ سے پوسٹ کی جائیں گی انشاءاللہ الکریم