Qaim Khani Samachar
Qaim Khani Samachar
February 2, 2025 at 06:59 AM
*ہتھنگو سے افسوس ناک خبر* *كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ* *گاگل خان قائم خانی* کی بیٹی اور *مرحوم نور خان قائم خانی (کھپرو)* کی اہلیہ کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے _*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز اتوار مورخہ 02 فروری بعد نماز ظہر ہتھنگو میں ادا کی جائے گی۔
😢 1

Comments