
Qaim Khani Samachar
222 subscribers
About Qaim Khani Samachar
انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ذاتی مفاد کے بجائے اجتماعیت کو فوقیت دیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکول کے اوقات کار جاری کردیے

رمضان المبارک کے پیشِ نظر سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی۔ رمضان المبارک کے باعث سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 7 تا 25 اپریل جبکہ انٹر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔ پریکٹیکل 10 مارچ سے شروع ہوں گے۔ پہلے امتحانات 15 مارچ و 15 اپریل کو ہونا تھے۔

_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*_ _*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه*_ _*🌙 28 شعبان المعظم 1446 ہجری*_ _*27 فروری 2025 عِیسَوی*_ _*☀ 16 پھاگن 2082 بِکرمی*_ _*🌎 بروز جمعرات*_ *اس نے آسمانوں کو ان ستونوں کے بغیر بنایا جو تمہیں نظر آئیں اور زمین میں لنگر ڈال دئیے تاکہ زمین تمہیں لے کر ہلتی نہ رہے اور اس میں ہر قسم کے جانور پھیلائے اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا تو زمین میں ہر نفیس قسم کا جوڑا اگایا۔* Surah Luqman (31:10) _*✍️ قائم خانی سماچار*_

_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*_ _*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه*_ _*🌙 27 شعبان المعظم 1446 ہجری*_ _*26 فروری 2025 عِیسَوی*_ _*☀ 15 پھاگن 2082 بِکرمی*_ _*🌎 بروز بدھ*_ *ہمیشہ ان میں رہیں گے، (یہ) الله کا سچا وعدہ ہے اور وہی عزت والا، حکمت والا ہے۔* Surah Luqman (31:09) _*✍️ قائم خانی سماچار*_

*ٹنڈو الہیار سے افسوس ناک خبر* *كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ* *محمد اقبال خان قائم خانی (ترگڑھ)* کی اہلیہ اور *مفتی اشفاق صاحب* کی تائی کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے _*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین مرحومہ کا جنازہ آج بروز پیر مورخہ 24 فروری رات 10:30 بجے ان کی رہائشگاہ نزد فقیر مصطفی مسجد محلہ غازی کالرو سے اٹھایا جائے گا۔ رپورٹ: عاطف معین قائم خانی

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب "ایک لاکھ اناسی ہزار چھ سو نواسی" (Rs. 179,689) مقرر کر دیا۔

*کوٹ غلام محمد (جیمس آباد) سے افسوس ناک خبر* *كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ* *مرحوم عباس علی قائم خانی (اڑائوتہ)* کے بیٹے *محمد ریاض، محمد سلیم (واپڈا)* کے بھائی *محمود علی خان قائم خانی* کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے _*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 فروری بعد نماز عصر اسٹیشن پلٹ فارم پر ادا کی جائے گی۔ رابطہ برائے معلومات اظہارِ تعزیت ریاض احمد خان (بیٹا) 03000351362

_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*_ _*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه*_ _*🌙 29 شعبان المعظم 1446 ہجری*_ _*28 فروری 2025 عِیسَوی*_ _*☀ 17 پھاگن 2082 بِکرمی*_ _*🌎 بروز جمعہ*_ *یہ تو الله کا بنایا ہوا ہے تو (اے مشرکو!) تم مجھے کوئی ایسی چیز دکھاؤ جو الله کے سوا اوروں نے بنائی ہو بلکہ ظالم کھلی گمراہی میں ہیں۔* Surah Luqman (31:11) _*✍️ قائم خانی سماچار*_

_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*_ _*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه*_ _*🌙 26 شعبان المعظم 1446 ہجری*_ _*25 فروری 2025 عِیسَوی*_ _*☀ 14 پھاگن 2082 بِکرمی*_ _*🌎 بروز منگل*_ *بیشک جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے ان کے لیے نعمتوں کے باغات ہیں۔* Surah Luqman (31:08) _*✍️ قائم خانی سماچار*_

_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم*_ _*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه*_ _*🌙 25 شعبان المعظم 1446 ہجری*_ _*24 فروری 2025 عِیسَوی*_ _*☀ 13 پھاگن 2082 بِکرمی*_ _*🌎 بروز پیر*_ *اور جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو تکبر کرتا ہوا پھرlجاتا ہے جیسے اس نے ان (آیات) کو سنا ہی نہیں، گویا اس کے کانوں میں بوجھ ہے تو اسے دردناک عذاب کی خوشخبری دے دو۔* Surah Luqman (31:07) _*✍️ قائم خانی سماچار*_