Qaim Khani Samachar
February 2, 2025 at 02:38 PM
*ٹنڈو الہیار سے افسوس ناک خبر*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ*
*مرحوم دائود علی قائم خانی (چوڑی)* کی اہلیہ *عثمان غنی، بلال دائود، محمد علی، سلمان اور ظفر* کی والدہ محترمہ کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے
_*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین
مرحومہ کا جنازہ آج مورخہ 02 فروری بروز اتوار رات 11 بجے ان کی رہائشگاہ بمقام میرواہ ناکہ نزد سبز غوثیہ مسجد سے اٹھایا جائے گا۔
رپورٹ: عاطف معین قائم خانی
😢
1