
Qaim Khani Samachar
February 2, 2025 at 08:22 PM
*فاطمہ فرٹیلائزرز کمپنی لمیٹڈ* میٹرک انٹر اور ڈی اے ایف پاس طلباء کے لیے کیمیکل، مکینکل، آٹو ٹیکنیشن، انسٹرومنٹ، لیبارٹری اینالس اور کمپیوٹر آپریٹر ٹیکنالوجی میں اپرنٹس شپ کے مواقع۔
*✍️قائم خانی سماچار*
آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ پیر 24 فروری 2025
آن لائن اپلائی کے لیے 👇
https://ctsp.org.pk/FFL2025/
🫡
1