
Qaim Khani Samachar
February 11, 2025 at 09:52 AM
کراچی والوں کے لیے احتیاط۔
آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں PSL کی افتتاحی تقریب ہو رہی ہے
اور صدر پاکستان آصف زرداری کے آنے کی
وجہ سے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے اسٹیڈیم روڈ، سر شاہ محمد سلیمان روڈ، کارساز روڈ اور اطراف میں سڑکیں بند ہونگی ۔
برائے مہربانی متبادل راستے اختیار کریں
👍
1