
Qaim Khani Samachar
February 25, 2025 at 06:18 PM
رمضان المبارک کے پیشِ نظر سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی۔
رمضان المبارک کے باعث سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 7 تا 25 اپریل جبکہ انٹر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔ پریکٹیکل 10 مارچ سے شروع ہوں گے۔
پہلے امتحانات 15 مارچ و 15 اپریل کو ہونا تھے۔
👍
1