
Qaim Khani Samachar
February 28, 2025 at 08:06 AM
*کوٹ غلام محمد (جیمس آباد) سے افسوس ناک خبر*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ*
*مرحوم عباس علی قائم خانی (اڑائوتہ)* کے بیٹے *محمد ریاض، محمد سلیم (واپڈا)* کے بھائی *محمود علی خان قائم خانی* کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے
_*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 فروری بعد نماز عصر اسٹیشن پلٹ فارم پر ادا کی جائے گی۔
رابطہ برائے معلومات اظہارِ تعزیت
ریاض احمد خان (بیٹا)
03000351362
😢
1