Qaim Khani Samachar
Qaim Khani Samachar
February 28, 2025 at 08:07 AM
*جھڈو سے افسوس ناک خبر* *كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ* *ماسٹر ولایت قائم خانی* کے بڑے بھائی *محمد جمیل ولد تراب علی خان قائم خانی* کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے _*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*_ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 فروری بعد نماز جمعہ جامع مسجد جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
😢 1

Comments