ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 26, 2025 at 11:03 AM
* *عمر ایوب کا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو چیلنج بلوچستان کے کسی بھی کونے بھی جلسہ کا انعقاد کرے شرط یہ ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جلسہ روڈ کے اس پار ہو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا،میں نے سنا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گزشتہ روز میرے بیان کی مزمت کی ہے میرا وزیر اعلی بلوچستان سے معصومانہ سوال ہے،ان کے ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری کو جو روکا گیا تھامریخ اور چاند پر تو نہیں روکا گیا تھا۔*
👍
❤️
5