
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 26, 2025 at 02:32 PM
*کوئٹہ سے فارم 47 کے تحت جعلی طریقے سے جیتنے والے لاڈلے ایم پی ایز کے گھیرا تنگ۔۔۔*
*پی بی 40 کوئٹہ تھری کیس ‘ نادرا رپورٹ سامنے آگئی*
*حلقہ پی بی 40 میں 13 ہزار 585 ووٹوں کا ریکارڈ غائب*
*نادرا رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف*
*بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈائریکٹر نادرا کو طلبی کا حکم‘ 28 فروری کو سماعت ہوگی*
*پی بی 40 سے پیپلز پارٹی کے صمد گورگیج کی کامیابی کو ایچ ڈی پی کے قادر علی نائل نے چیلنج کیا ہے*