
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 26, 2025 at 05:21 PM
کوئٹہ ، آل بلوچستان بس ٹرانسپورٹ یونینز کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بابائے بلوچستان بانی سدا بہار ٹرانسپورٹ الحاج میر فیروز خان لہڑی کے حوالے سے وائرل ہے وہ خبر من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے الحاج میر فیروز خان لہڑی خیریت سے ہیں اور لہڑی ہاؤس کراچی میں رہائش پذیر ہیں لہذا بلوچستان کے تمام اقوام سے گزارش ہے ایسے جھوٹے بیانات پر بھروسہ نہیں کریں
😢
🤲
2