
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 26, 2025 at 09:09 PM
*مستونگ*
*ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر مستونگ محمد یونس مگسی اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمد اکرم حریفال کا احتجاجی مظاہرین کے ساتھ کامیاب مزاکرات، قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال*
*مستونگ نواب ہوٹل دھرنا ختم مذاکرات کامیاب، لاپتہ ظہوراحمد سمالانی بازیاب، قومی شاہراہ پر نواب ہوٹل کے مقام پر ظہوراحمد سمالانی کی بازیابی کے دو دن سے جاری روڈ بلاکنگ اور احتجاجی دھرنا کے قیادت سے اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال ڈی ایس پی محمدیونس کھوسہ میجر رسالدار پیرمحمد علیزئی کامیاب مذاکرات ۔۔۔اور لاپتہ میرظہوراحمد سمالانی کی بازیابی کے سمالانی قومی تحریک کی قیادت نے دھرنا ختم کردیا اور دو دن سے بن قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا گیا*
👍
1