ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ    ᑎ E ᗯ 𝐒   QTᗩ
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 27, 2025 at 09:11 AM
*کوئٹہ میں بارش کے بعد بدترین ٹریفک جام -* عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شہر سے ٹریفک اہلکار غائب ہے اور ٹریفک پولیس صرف چوکوں پر چالان کاٹنے میں مصروف ہیں شہر کے تمام شاہراہوں پر ٹریفک بند ہے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا جارہا ہے

Comments