ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
February 27, 2025 at 11:05 AM
*کراچی: شاہراہ فیصل پل FTC بلڈنگ کے قریب بس الٹنے سے متعدد افراد زخمی۔چھیپا ذرائع۔*
زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والوں کی شناخت تا حال نہ ہوسکی۔چھیپا ذرائع۔