پاکپتن سوشل میڈیا✓
February 27, 2025 at 07:34 AM
*ریڈیو آواز ایف ایم 107 پاکپتن سپیشل پروگرام لیجنڈز آف پاکپتن ریڈیو آواز ایف ایم 107 پاکپتن اور سوشل میڈیا کے معروف پروگرام لیجنڈز آف پاکپتن میں ہماری آج کی مہمان شخصیت ہیں شہر فرید کے سپوت ہردلعزیز شخصیت پیارے دوست محترم عثمان سیال( نیشنل تکواڈو پلئر پاکپتن) لائیو ود جہانگیر احمد وٹو آج کی رات 8 بجے سے 9 بجے تک پروگرام ریڈیو آواز ایف ایم 107پاکپتن اور سوشل میڈیا پر لائیو ھو گا*
*سننا مت بھولئے گا آج ریڈیو آواز ایف ایم 107پاکپتن آپ کے اپنے میزبان جہانگیر احمد وٹو کے ساتھ*
*اسلام آباد میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل مقابلے*
( *7th combxx Asian open Taekwondo championship islamabad Pakistan )*
*پاکپتن کے عظیم سپوت ذاہد اقبال سیال ریٹائرڈ انچارج فائر بریگیڈ میونسپل کمیٹی پاکپتن کے صاحبزادے پیارے دوست محترم عثمان سیال 🥋 ( نیشنل تکواڈو پلئر پاکپتن) جس نے 🥇گولڈ میڈل اور 🥉برانز میڈل جیتا اور اپنے نام کیا انکو صمیم قلب کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے پاکپتن کا نام روشن کیا اور کامیابی حاصل کی 💐💖*
*عثمان بھائی کے حوالے سے یہی کہوں گا کہ خداداد صلاحیت رکھتے والی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے شوق کو اپنی پہچان بنا کر ساری دنیا میں شہر فرید کا نام روشن کیا سلامت رہیں آمین*
*بندہ ناچیز نعمان رشید*
*ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا*
❤️
👍
🙏
13