پاکپتن سوشل میڈیا✓
February 27, 2025 at 11:33 AM
*مبارک ہو پاکستانیوں! بارش نے شاہینوں کی لاج رکھ لی، چیمپئنز ٹرافی کا پہلا پوائنٹ مل گیا*
*چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا*
*آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو اب منسوخ کردیا گیا ہے۔*
*پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔*
*پاکستان اور بنگلادیش کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔*
😂
👍
🙏
7