پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
February 27, 2025 at 02:34 PM
*رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اوقاف ہال پشاور میں ہوگا۔۔* *اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے*
👍 3

Comments