پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
February 27, 2025 at 03:37 PM
*پاکپتن جلسہ تقسیم انعامات گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج* *مہمانان خصوصی* *محترمہ ماریہ طارق صاحبہ ڈپٹی کمشنر، پاکپتن* *چودھری جاوید احمد ایم پی اے، پاکپتن* *گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجویٹ کالج پاکپتن میں 46 ویں سپورٹس اور ادبی مقابلہ جات کا آخری روز۔ تین دن سے جاری ان پروگرامز میں آخری روز مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پاکپتن ماریہ طارق صاحبہ اور چوہدری جاوید احمد ایم پی اے پاکپتن تھے۔ مہمانان خصوصی نے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات تقسیم کیے ۔ اس موقعہ پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پاکپتن پروفیسر رائے ممتاز ۔ پروفیسر محسن رضا ۔ پروفیسر سید جواد رضا بخاری ۔ پروفیسر رانا بابر حسین بھی موجود تھے* *میزبان ڈاکٹر مسعود الشریف پرنسپل گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجویٹ کالج پاکپتن* *پاکپتن سوشل میڈیا*
❤️ 👍 🌹 😢 🙋 16

Comments