پاکپتن سوشل میڈیا✓
February 27, 2025 at 11:50 PM
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ
*ریسکیو 1122 پاکپتن*
*پاکپتن: ریسکیو ہیلپ لائن 1122 میں تکنیکی فالٹ،*
تکنیکی فالٹ کی وجہ سے ریسکیو ہیلپ لائن سے رابطہ میں دشواری۔
ایمرجنسی کی صورت میں متبادل نمبرز پررابطہ کریں.
0457-380274
0340-4506665
انجنیئرز تکنیکی فالٹ ٹھیک کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،
*کنٹرول روم ریسکیو 1122 پاکپتن*
👍
❤️
11