پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
March 1, 2025 at 06:10 PM
*پاکپتن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جاوید چدھڑ نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر مہر وسیم افضال سیال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا دورہ کیا سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن محمد علی خاکوانی ڈپٹی سپریڈنٹ جیل میاں آصف اور ڈپٹی سپریڈنٹ جیل رانا سہیل انور نے ڈی پی او پاکپتن کا استقبال کیا اور پھول پیش کیئے جیل پولیس نے ڈی پی او پاکپتن کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور سلامی دی*
❤️ 1

Comments