
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
February 17, 2025 at 07:37 AM
یہ جنت میں آدم اور حوا نے کیا کیا تھا ۔۔۔۔۔ جو زمین پر اتارا ۔۔۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے جنت کے اندر پھل دار گھنے درخت لگا رکھے ہیں ۔۔۔۔
وہ درخت تین کا تھا... تین کا مطلب ہے انجیر کا درخت...
کچھ کہتے ہیں وہ تو گندم تھی....
جنت باغ کو کہتے ہیں...
باغ میں درخت ہوتے ہیں...
فصل اور پودے تو کھیت میں ہوتے ہیں..
پھر گندم کے پتوں سے بدن نہیں ڈھانپے جاتے...
اور گندم تو پیس کر، گوندھ کر، آگ جلا کر، پکا کر، سیک کر، توڑ کر کھائی جاتی ہے...
اتنی مشقت جنت میں ہوتو زمین اور جنت میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟؟؟؟
وہ انجیر تھی جس میں بہت سے بیج ہوتے ہیں...
انجیر کے پھل کے اندر بہت سے بیج ہوتے ہیں... جو جیسا پھل کھاتا ہے...
ویسا ہو جاتا ہے.... وہ بہت سے ہونے والے تھے...
کیونکہ وہ تین ہونے کی کوشش کرتے ہیں... جب وہ تین ہوتے ہیں تو فیملی ٹری family tree کا آغاز ہوتا ہے ۔۔۔۔
اللہ کو پسند نہیں ہے اس کی جنت کے درختو ں کے پتوں کو تؤڑا جائے وہ بھی انجیر کے درخت کے پتے کو توڑا جائے.
اللہ کو درختوں سے بہت پیار ہے....
ان کا وہاں سے family tree چل پڑنا تھا اللہ کو تین پسند نہیں ہے ۔۔۔۔
وہ تین کو تین نہیں رہنے دیتا ۔۔۔
وہ اپنے علاوہ ہر ایک کو جفت دیکھنا چاہتا ہے...
وہ دونوں دو تھے... مگر جب وہ "وہ" کربیٹھے تو ان کے تین ہونے کا خدشہ تھا...... اس لئے اللہ نے نا فرمانی کی سزا دی.
وہ اور صرف وہ ہی وتر ہے ۔۔اللّٰہ سبحان تعالیٰ.
اُسے اپنے ایک ہونے کا تکبر ہے...
اور تکبر اس کی چادر ہے کوئی اس کی چادر اتارے.... وہ اسے اتار دیتا ہے.... اسی لئے تو اس نے انہیں زمین پر اتار دیا ۔۔۔۔
اور زیتون پاک پھل ہے اس کے بیچ میں ایک ہی بیج ہے ۔۔۔
وہ اکیلا ہی پاک ہے....
ایک ہی پاک ہوتاہے.... دو ناپاک ہوجاتے ہیں...✨🌸💜
❤️
👍
😮
7