رب سے جڑنے کا سفر ❤️ WhatsApp Channel

رب سے جڑنے کا سفر ❤️

91 subscribers

About رب سے جڑنے کا سفر ❤️

المصطفین ♥️ مطلب چنے ہوئے لوگ جن کو اللہ تعالی چنتا ہے دین سیکھانے کے لیے مبارک ہو اپ لوگ المصطفین ہے ❤️💌🎀

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/12/2025, 11:04:30 AM
Post image
❤️ 1
Image
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/12/2025, 9:04:36 AM

`یہ پوسٹ آپ سب کے نام😌۔۔۔` *میرے عزیز محترم ☺️۔۔۔* کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں اور یہ اچھا لگنا عشق یا محبت والا نہیں بلکہ عزت اور احترام والا ہوتا ہے💯👉🏻 جیسے مجھے اپ لوگ بہت عزیز ہیں اور یقین کریں میں جہاں کہیں بھی ہوں جیسے بھی ہوں میں اس گروپ میں پوسٹ کرنا نہیں بھولتی یہ اپ کی میرے ساتھ اور میری اپ کے ساتھ محبت ہے اور ان شاءاللہ اللہ نے چاہا تو کبھی کم نہیں ہوگی🫂👉🏻

❤️ 💗 🫂 4
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 3:22:38 PM

ہم جن لوگوں کو مزے سے *WhatsApp Channel, group ،instagram ،tiktok ، Youtube* پر فالو کر رہے ہوتے ہیں کھبی سوچا ہے اس کا بھی حساب ہو گا ۔۔فالو کرنا یعنی پیر وی کرنا ۔ایک مسلمان ہو کر غیر مسلم کی پیر وی ۔۔یا پھر ایسے مسلم کی پیر وی کرنا جو حرام دیکھا رہے ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں ۔۔ قیامت کے دن کیا جواب دیں گے ہم ۔۔ہم کن کے پیر رو کار ہیں ؟؟ رب سے جڑنے کا سفر ❤️

👍 😢 🥺 4
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/13/2025, 3:27:34 AM

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🩷* *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ...🩷*

Post image
❤️ 🌸 4
Image
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/11/2025, 3:37:48 PM

"دعا صرف لفظوں کا سلسلہ نہیں ہوتی، یہ دل سے نکلا ہوا ایک خاموش احتجاج ہوتا ہے۔جب دنیا بے اثر ہو جائے، تب صرف دعا ہی ہوتی ہے جو آسمان تک آواز بن کر جاتی ہے۔اور پھر، جب رب خوش ہو جائے تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔"🌸🥺💜

Post image
❤️ 💗 🫀 4
Image
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/13/2025, 2:43:31 PM

شکر کرو صرف گرمی ہے ورنہ ہمارے اعمال تو آگ والے ہیں یا اللّٰه کریم ہم سب کو جہنم کی اگ سے بچانا آمین🥹💯

😢 ❤️ 😭 🙏 7
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 4:36:26 PM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/15/2025, 3:22:39 PM

Think about this 👆🏻

😢 🤍 2
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/12/2025, 12:01:07 AM

*نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:* ”نماز بغیر *وضو* کے قبول نہیں کی جاتی ۲؎ اور نہ صدقہ *حرام مال* سے قبول کیا جاتا ہے“۔ *Sunan Tirmizi#1*

Post image
❤️ 👍 3
Image
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
رب سے جڑنے کا سفر ❤️
6/11/2025, 3:36:53 PM

_*ہم نے فلسطین کو فنڈ نہیں دینا کیونکہ ہمیں نہیں پتہ ہمارا پیسہ وہاں جاتا بھی ہے کہ نہیں* 🥹 _*مگر ہم نے کوک پیپیسی اور اسرائیلی مصنوعات ضرور استعمال کرنی ہیں جن کا ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یہ رقم غزہ پہ بمباری کے لئے استعمال ہوگی*_😭 ۔۔۔💔

❤️ 💗 2
Video
Link copied to clipboard!