
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 14, 2025 at 06:06 PM
🤍اللہ سبحان وتعالٰی🤍
الله نے قرآن میں ہمیں ہر طرح سے سمجھایا!!
کبھی مخاطب کیا!!
کبھی اشاروں سے!!
کبھی وعدے!!
کبھی خبردار!!
نافرمانی کا انجام!!
معافی کا اعلان!!
جنت کے منظر!!
جہنم کا نقشہ!!
واقعات سنا کر!!
قسمیں کھا کر!!
مثالیں دے کر!!
رحمتیں بتا کر!!
پھر بھی ہم اللہ کے بتائے اس پیارے راستے پر نہ چلیں تو ہم سے بڑی ظالم کوئی نہیں۔۔۔۔!!!🖤