اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅ WhatsApp Channel

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅

249 subscribers

About اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ. 👉 मेरे भाईओ और दोस्तो इस चैनल को बनाने का मकसद जरूरत मंद की मदद करना है जैसे : हमारी बहुत सी बहने हैं जिनकी माली हालात कमजोर होने की वजह से उनका निकाह नहीं हो पा रहा है।, या जो बीमार है उनका इलाज नहीं हो पा रहा है और इस तरह से बहुत से जरूरत मंद की मदद की जाएगी। और इसमें जिनकी मदद (Help) करी जाएगी उनके Details भी Share की जाएगी । और सारे खर्च के बारे में भी बातें Share की जाएंगी की पैसा कहां खर्च हुवा और कितना खर्च हुवा और कितना बचा है पैसा। और इस चैनल में News और कुछ काम की बाते भी डाली जाएंगी और हर *जुमा* को आप को एक QR CODE Share किया जाएगा जिसमे आप अपनी सहूलियत के मुताबिक (ताउन) यानी पैसा भेज सकते हैं । 10, 20, 50, 100, 200, 500 लेकिन हर हफ्ते अपने हिसाब से कुछ न कुछ जरूर सदका की नियत से दें जिससे हमारा पैसा किसी जरूरत मंद के काम भी आ जाएगा और हमे सदके का सवाब भी मिल जायेगा और ज़कात का पैसा भी दे सकते. है। अल्लाह आपके पैसे और कारोबार में बरकत अता फरमाए अमीन 🤲 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VakHCfY2ER6eJrqBgf1X

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
6/10/2025, 6:17:01 PM

*‏یہ تین دن قبل کی تصویر ہے* *لیکن کسی کو سو سال میں* *اسلام و کفر کا* *معرکہ ہی نظر نہ آئے* *تو اس میں نظر سے زیادہ* *عقل کے علاج کی ضرورت ہو گی* جن کے دلوں پر مہر لگ جائے انہیں جنت سامنے بھی دکھا دو وہ انکار ہی کرتے ہیں۔ اور جن کی غیرت مردہ ہو جائے وہ حسن بن سبا کی حشیش سے زیادہ نشے میں ہوتے ہیں فتنوں کے دور میں غلاموں سے بحثنا یا الجھنا خود فتنے میں مبتلاء ہونا ہے (امریکی فوجی گاڑی شمال مشرقی شام میں لفظ کافر کے ساتھ دیکھی گئی اور اس پر ایک عیسائی کراس پینٹ کیا گیا) شمال مشرقی شام کی ایک تصویر سامنے آئی ہے، جس میں امریکی فوجی گاڑی پر دو چیزیں نمایاں ہیں : *1.* ایک بڑا عیسائی صلیب *2.* عربی میں "کافر" لکھا ہوا لفظ یہ محض علامات نہیں، ایک پیغام ہے طاقت کے ساتھ عقیدے کی جنگ کا اعلان یہ تصویر DOAM (Documenting۔ ۔Oppression Against ۔Muslims) نے جاری کی جو دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم کو ریکارڈ کرتی ہے۔ یہ صرف اشتعال انگیزی نہیں، بلکہ مذہبی علامتوں کے ذریعے نفسیاتی جنگ چھیڑی جا رہی ہے یہ تصویر سوال اٹھاتی ہے : کیا یہ اتفاق ہے ؟؟؟؟؟ یا ہرمجدون کی تیاری ؟؟؟ ‏"مسلمان مزاحمت ترک نہیں کرتے اس لئے انہیں بھی عبرت کا نشان بنانا چاہئے، جیسے جاپان کو بنایا گیا آغاز غزہ سے ہونا چاہئے" رینڈی فائن، رکن امریکی ایوانِ نمائندگان یہ الفاظ محض اشتعال نہیں بلکہ ایک گہری اور خونی سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ صرف ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ نسل کشی کی کھلی وکالت ہے جس طرح جاپان پر ایٹم بم گرا کر دنیا کو "سبق" دیا گیا، ویسی ہی عبرت غزہ کے لئے تجویز کی جا رہی ہے یہ ہرمجدون کی بازگشت ہے جب آسمان پر پرندے جل کر راکھ ہو جائیں گے، زمین پر کوئی معصوم، کوئی پناہ گاہ محفوظ نہیں رہے گی یہ مستقبل کی نہیں، حال کی جنگ ہے ایسے بیانات صرف مسلمانوں کے خلاف نفرت نہیں، بلکہ ایک عالمی تباہی کا پیش خیمہ ہیں۔ ان کا نوٹس لینا اقوامِ عالم کی ذمے داری ہے خاموشی، شراکت داری کے مترادف ہے ہرمجدون — وہ حتمی معرکہ جس کی پیشگوئی احادیث شریفہ اور یہودی صحیفوں میں کی گئی ہے میدانِ شام اور عراق ہمیشہ اس جنگی تصور کا مرکز رہے ہیں اور اب امریکی فوجی گاڑیاں "کافر" اور صلیب کے نشان کے ساتھ انہی میدانوں میں گشت کر رہی ہیں جبکہ امتِ مسلمہ ؟؟؟ فرقوں میں بٹی، قوموں میں تقسیم، اور مفادات میں غرق۔ کوئی ہرمجدون کے تصور کو سازش کہتا ہے، کوئی تاریخ کی کتاب میں دفن کر چکا ہے۔ رحمان کے ماننے والے اپنی نیند سے جاگنے کو تیار نہیں اور باطل خیمہ زن ہو چکا ہے اگر ہم نے ان علامات کو نہ پہچانا تو نہ صرف تاریخ خود کو دہرائے گی بلکہ ہم اس میں ایک بے خبر کردار بن جائیں گے۔ یہ وقت ہے آنکھیں کھولنے کا نقشوں سے آگے دیکھنے کا، اور باطل کی تیاری کو سمجھنے کا ورنہ صلیب پھر شہر فتح کرے گی باطل کے سپاہی ذہنی، عسکری، اور علامتی ہر سطح پر مکمل تیاری میں ہیں عیسائی عقیدے کے مطابق آخری معرکہ مسلمانوں سے ہو گا جب وہ صلیب کے ساتھ آئیں تو سمجھ لو یہ صرف بندوق نہیں، عقیدہ و نظریہ بھی ہے۔ یہ اعلانِ جنگ ہے جسموں پر نہیں، عقیدوں پر ٹیگ شدہ پوسٹ

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
6/10/2025, 6:16:49 PM
Post image
Image
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
5/15/2025, 12:07:11 PM

*1)क्या आप ड्राइवर है* *2)क्या आप वेल्डर है* *3)क्या आप कारपेंटर है* *4)क्या आप इलेक्ट्रीशियन है* *5)क्या आप राजमिस्त्री है* *6)क्या आप प्लंबर है* *7)क्या आप पेंटर है* *8)क्या आप हेल्पर है* *9) क्या आप ट्रक ड्राइवर है* *10) क्या आप JCB या क्रेन ऑपरेटर है* *अगर आप इन सब मै से कोई एक है और बाहर विदेश में नौकरी के लिए जाना चाहते हैं तो आपको परेशान होने की कोई जरूरत नहीं है अब आपको वीजा मिलेगा वो भी घर बैठे*।।। सैलरी 1लाख पलस कॉन्टेक्ट नंबर 9917160177

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/24/2025, 10:54:41 AM

‏جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں ... پاؤں سے محروم تھا ... بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے ... اس وقت اسکی عمر 37 سال ہے ... سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں ... بازوؤں ... بغیر ہاتھوں ... پاؤں کے ‏کیسے گُزارے ہوں گے ... اور وہ آج کس حالت میں ہوگا ؟؟؟ اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے ... تمام بہانے ... سب شکایتیں ... ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے ... اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا ... کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا ... بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ہے یہ سات کتابوں کا مُصنف ھے اور اسکی ‏اکثر کتابیں نیو یارک بیسٹ سیلر فہرست کا حصہ بنی ہیں اسکی کتابوں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے ... کہ یہ کتابیں دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں ... وہ ایک موٹیوشنل اسپیکر بھی ہے ... اور TED ‏سمیت ہر قابلِ ذکر فورم پر اپنی گفتگو کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل چکا ھے ... اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ امید اور زندگی سے بھر پور ہوتا ہے ... اپنی تقریری سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ آدھی سے زیادہ دنیا گھوم چکا ہے ‏اس نے 2005 میں "Life without Limbs" اور 2007 میں "Altitude is Altitude" کے نام سے ٹریننگ کے ادارے بناۓ جہاں وہ کاروباری اداروں، افراد اور دنیا کی مختلف حکومتوں کے اہلکاروں کو کامیابی کے گُر سکھاتا ہے ... اسکا میڈیا سے بھی گہرا تعلق ہے ... ہر قابِل ذکر سوشل میڈیا ‏پلیٹ فارم پر اسکے لاکھوں فالوورز ہیں ... جنہیں وہ اپنی گفتگو، وڈیوز اور تحریروں کے ذریعے بہتر اور خوشحال زندگی جینے کی ترغیب دیتا رہتا ہے ... BBC, CNN, CNBC سمیت دنیا بھر کے معتبر ترین ٹی وی چینلز اسکے انٹرویوز نشر کرتے رہتے ہیں ... ‏اس نے محبت بھی کی اور شادی بھی اسکی بیوی ایک خوبصورت آسٹریلوی ماڈل ہے ... ان دونوں کے چار ہنستے کھیلتے خوبصورت بچے ہیں ... یہ اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ کیلیفورنیا، امریکہ میں اپنے عالی شان گھر میں اپنی من پسند زندگی جی رہا ہے ... ‏اس شخص کا نام Nick vujicic ہے جب آپ اپنے پورے جسم کے ساتھ اپنی "ادھوری" زندگی سے تنگ آنے لگیں ... تو اس پوسٹ کو تین بار پڑھ لیا کریں ... اس کی ادھورے جسم کے ساتھ "پوری" زندگی آپ کو جینے کا ہُنر اور حوصلہ عطا کرے گی !!! منقول

Image
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/24/2025, 4:04:12 PM

اس وڈیو کا اردو ترجمہ۔۔۔ والد: میں اپنی بیٹی کو چھ لاکھ پر بیچ رہا ہوں۔۔ صحافی نے سوال پوچھا کہ کیوں بیچ‌ رہے ہوں ؟ جواب میں شخص کہتا ہے میں مجبور ہوں کیوں کہ مجھے قرضداروں نے سخت تنگ کیا ہوا ہے اور میری مالی حیثیت بالکل نہیں ہے اور قرضدار روز گھر پہ آ رہے ہیں ۔۔ پھر صحافی بیٹی سے سوال کرتا ہے کہ آپ کے ابو کیا کہہ رہے ہیں؟ جواب میں بیٹی روتے ہوئی کہتی ہے کہ : مجھے مت بیچو۔۔۔۔لوگوں نے میرے والد صاحب کو بہت زیادہ تنگ کیا ہوا ہے کہ اب مجھے بیچ رہے ہیں " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭😭😭

😢 ❤️ 3
Video
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/27/2025, 8:00:14 AM

✍🏻___اگر عورتیں پرہیزگار رہنا چاہتی ہیں تو خود کو حدودِ الٰہی کا پابند بنانا ہوگا، اور ان حدود میں سب سے بلند مقام حیا کا ہے۔ اللــہ تعالیٰ فرماتے ہیں: *"اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو اجنبی مرد سے نرم لہجے میں بات نہ کرنا۔"* (مفہوم سورۃ الأحزاب: 32) ✨یہ نصیحت اللــہ کی طرف سے حیا اور حدود کا تعین کرتی ہے، جو عورت کے لیے opposite gender سے محفوظ رہنے کا واضح معیار ہے۔ لہٰذا، اپنے تقویٰ کی حفاظت کے لیے خود کو باوقار اور حدود کا پاسدار بنانا ہوگا۔ ✨♥️✨

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/28/2025, 5:41:06 AM

*ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑلے اور کہے۔* *لا تحزن ان الله معنا"* *غم ناکر اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ ہمسفر وہ ہو جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونچھ کے کہیں۔* *" ان مع العسر يسرا"* *بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔*🤍

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/24/2025, 10:11:05 AM

Asaduddin Owaisi ने हैदराबाद की महिलाओं को बांटी 401 सिलाई मशीनें, सुनिए क्या कुछ कहा? https://youtu.be/hS6qHONy8Ow?si=vQ0BhyMFL-UQ-eix

اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/24/2025, 2:03:03 AM

*دل کو سنوارنے کی قرآنی دعا !* مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم *Dil ko Sanwarne ki Qurani dua !* By Mufti_Abdul_Raheem Sahab DB. > *قناۃ الناس ما ینفع الناس*

Video
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
2/28/2025, 6:14:33 AM

*تحفہ رمضان*(ایک طبی نسخہ) اللہ رب العزت نے ہم سب کو بعافیت ماہ رمضان المبارک تک پہنچایا اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے، ایک بہت ہی عمدہ ، آسان اور مختصرسا نسخہ بطورِ خاص روزہ رکھنے والے اور تراویح سنانے والے احباب کے لیے پیش ہے، ایسا نسخہ جو گیس معدہ کی تیزابیت، کھٹی ڈکاریں، متلی قے، چکر آنا، اور پیٹ میں مروڑ پیدا ہونا، اس کے علاوہ پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے، غرضیکہ معدہ کے بہت سے امراض کے لیے عمدہ اور مفید ہے، *نسخہ*: 1 بیس پتیاں تازہ پودینہ، 2 دو چمچ سونف عمدہ، 3 دس عدد چھوٹی الائچی، 4 دو کپ تازہ پانی، 5 ایک چمچ چینی، *ترکیب تیاری و استعمال*۔ دو کپ پانی کو چولہے پر چڑھا کے اس میں پودینہ سونف الائچی اور چینی ڈال کے جوش دیں جب ایک کپ پانی رہ جائے اتارلیں اور ٹھنڈا ہونے پہ نوش فرمالیجیے ان شاءاللہ تعالیٰ ہزاروں کی دوائیوں سے جان چھوٹ جائے گی، معدہ کے تمام امراض سے نجات ملے گی اور پورا دن سکون و اطمینان سے گزرے گا، 👈 سحری میں دہی کا استعمال بہت مفید ہے، اس سے معدے میں ٹھنڈک رہتی ہے اور پیاس کم لگتی ہے، 👈کوشش کریں افطار میں بہت زیادہ مرچ مصالحہ کا استعمال نہ کریں، اس سے معدے میں تیزابیت بڑھتی ہے اور غذا پھر جلد ہضم نہیں ہوپاتی ہے - *گلے میں خراش ہونے پر* جن حضرات کو تراویح پڑھانے کے دوران گلے میں خراش ہو یا بار بار کھانسی آتی ہو جس کی وجہ سے قرآن پاک پڑھنا مشکل ہوجاتا ہو ان کو چاہیے کہ وہ ایک عدد ادرک کا چھوٹا ٹکڑا کچل کر ایک پیالی پانی میں پکاکر حسب ذائقہ شکر یا گڑ ملاکر استعمال کریں، اس طرح کرنے سے آپ قرآن پاک کو بہت سکون کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ۔ان شاءاللہ تعالیٰ، *از : حکیم شمس الاسلام صاحب*

Link copied to clipboard!