اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 15, 2025 at 05:03 AM
مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہےیا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے وقت کا تقاضہ بھی یہی ہےکہ ہم اِنسانیت پر زور دیں ہمیں جس سبق کو زیادہ پڑھنےاور پڑھانے کی ضرورت ہےوہ اِنسانیت سے محبت اور رَحمـدِلی کا سبق ہے
👍 1

Comments