اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 15, 2025 at 07:19 AM
*ہم کبھی انا اور غرور کا استعارہ تھے مگر پھر اک شخص کی بےاعتنائی نے نہ صرف ہماری انا کے بت چکنا چور کیے بلکہ درد کی ہر رمز سے یوں آشنا کیا کہ اب درد بھی ہمارے اندر کی خستہ حالی سے پناہ مانگتا ھے۔*

Comments