اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 21, 2025 at 07:00 AM
*🕌*
*_لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں،_*
*_آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں.._*
*_لوگ نہ تو آپ کو کُچھ دے سکتے ہیں،_*
*_اور نہ آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں،_*
*_تو پھر کِن کا خوف کیے بیٹھے ہیں...؟؟_*
*_ساری کائنات بھی آپ سے منہ موڑ لے نا تب بھی آپکا " اللّٰـــہ آپکے ساتھ ہے..._*
*_شرط یہ ھیکہ آپ مومن ہوں، اور پھر جس کا کفیل اللہ تعالی ہو وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتے...!!_*
♥️♥️
👍🏻 🔖 📤 📩 𓅷
*ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ*
*Post ko ziyada se ziyada grup main share karen*
*`Iqra Baitul Malfoundation se judne keliye channel ko follow`*
https://whatsapp.com/channel/0029VakHCfY2ER6eJrqBgf1X