
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 27, 2025 at 08:00 AM
✍🏻___اگر عورتیں پرہیزگار رہنا چاہتی ہیں تو خود کو حدودِ الٰہی کا پابند بنانا ہوگا، اور ان حدود میں سب سے بلند مقام حیا کا ہے۔ اللــہ تعالیٰ فرماتے ہیں: *"اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو اجنبی مرد سے نرم لہجے میں بات نہ کرنا۔"* (مفہوم سورۃ الأحزاب: 32) ✨یہ نصیحت اللــہ کی طرف سے حیا اور حدود کا تعین کرتی ہے، جو عورت کے لیے opposite gender سے محفوظ رہنے کا واضح معیار ہے۔ لہٰذا، اپنے تقویٰ کی حفاظت کے لیے خود کو باوقار اور حدود کا پاسدار بنانا ہوگا۔
✨♥️✨