قلب المؤمن
قلب المؤمن
February 6, 2025 at 09:46 AM
وزیر اعلیٰ کی ہدایت کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات 2025 رمضان کے اختتام تک مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ یہ امتحانات اب 5 مارچ کے بجائے 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اسی طرح، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 7 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔
👍 😮 2

Comments