قلب المؤمن WhatsApp Channel

قلب المؤمن

62 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/20/2025, 10:52:31 AM

گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے 14 اگست تک ہوں گی ۔ نوٹیفکیشن جاری

Post image
🫣 1
Image
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/20/2025, 9:46:26 AM

نیکیاں اکثر الٹا گلے پڑ جاتی ہیں... آزما کر دیکھ لو، سب سے زیادہ زہر وہی اُگلے گا جس پر تم نے سب سے زیادہ احسان کیے ہوں گے!

👍 😢 🤫 5
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/20/2025, 12:03:27 PM

یہ گرمی کی چھٹیاں طلبہ کے لیے جشن، اساتذہ کے لیے فرصت اور والدین کے لیے امتحان ہیں! 💯🙂

👍 😢 😂 6
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/20/2025, 11:00:42 AM

*پنجاب بھر کے سکولز کے کل سے اوقات کار تبدیل کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری۔* *جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے پنجاب بھر کے سکولز صبح 7:30 لگے گے چھٹی دن 11:30 بجے ہوگی۔* *اساتذہ کے لیے آدھا گھنٹہ زائد رکھا گیا ہے اساتذہ صبح 7:15 بجے حاضر ہوں گے اور چھٹی دن 12 بجے ہوگی جبکہ اساتذہ ہفتے کو بھی صبح 7:30 سے 10:30 بجے تک سکول حاضر ہوں گے۔*

👍 1
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/19/2025, 1:57:32 PM

سردیوں میں مانگی ہوئی دعا اب قبول ہوئی ہے اب ٹینکی سے فل گرم پانی آتا ہے 😢

😂 😮 7
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/20/2025, 11:00:59 AM
Post image
👍 2
Image
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/22/2025, 6:17:15 AM

ہم نے دعا پڑھی: *"يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ"* الحمدللہ! یہ دعا میری دعاؤں میں پہلے ہی سے شامل ہے۔ بلکہ میں آپ کے ساتھ ایک بہت دلچسپ اور ایمان افروز تجربہ بھی شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ جب بھی مجھے کوئی مسئلہ پیش آتا ہے، یا کسی کی طرف سے دل آزاری کا سامنا ہوتا ہے، تو میں اس دعا کو پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ سات مرتبہ پڑھتی ہوں۔ پھر میں دل سے یہ کہتی ہوں: ۔ *"اے اللہ! خالق اور مخلوق کبھی برابر نہیں ہو سکتے۔* *آپ خالق ہیں، اور یہ شیطانی وار ہے جس نے مجھے تکلیف دی ہے۔* *میرا مکمل توکل اور بھروسہ صرف آپ پر ہے۔"* یہ کہہ کر میں اپنے معاملے کو مکمل طور پر اللہ کے سپرد کر دیتی ہوں، اور حیرت انگیز طور پر میرا دل فوراً پرسکون ہو جاتا ہے۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کی مدد میرے گمان سے پہلے آ جاتی ہے، اور میں اپنے رب کی رحمت پر مزید مطمئن ہو جاتی ہوں۔

👍 ❤️ 🙏 🤲 6
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/22/2025, 2:00:39 AM

اے اللہ مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میں خوش ہو جاؤں مجھے ذہنی سکون عطا فرما میرے مالک اور میرے معاملات کو آسان کر دے- آمین ثم آمین!

❤️ 👍 🤲 8
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/19/2025, 2:42:03 PM

رب العالمین ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ، ہمارا تجھ پر جو کامل یقین اسے دیکھ ہماری تمام ضرورتوں و حاجتوں کو پورا کردے آمین

❤️ 🤲 2
قلب المؤمن
قلب المؤمن
5/19/2025, 3:25:15 AM

عزت اور ذلت کے فیصلے بندوں کے ہاتھ میں رکھے جاتے تو کوئی شک نہیں کہ انسان رسوا کر دیا جاتا۔ یہ تو اللّٰہ کے معاملات ہیں جو کہ اللّٰہ رب العزت ہے تو بس وه جس کو چاہے آسمان کی بلندیوں پہ پہنچا دے اور جسے چاہے زمیں پہ لا کے پٹخ دے 💞 ‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ *عزت اور ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے.*

❤️ 👍 2
Link copied to clipboard!