قلب المؤمن
قلب المؤمن
February 6, 2025 at 09:48 AM
*ماں باپ کا پیغام* _________________________ جس دن تم ہمیں ضعیف دیکھو۔ تب صبر کرنا اور ہمیں سمجھنے کی کوشش کرنا۔ ☆☆☆ جب ہم کوئی بات بھول جائیں تو ہم پر غصہ نہ کرنا اور اپنا بچپن یاد کرنا۔ ☆☆☆ جب ہم ضعیف ہو کر چل نہ پائیں تو ہمارا سہارا بننا اور اپنا پہلا قدم یاد کرنا ۔ ☆☆☆ جب ہم بیمار ہو جائیں تو وہ دن یاد کرکے ہم پر اپنے پیسے خرچ کرنا جب ہم تمہاری خواہشیں پوری کرنے کےلیے اپنی تمام خواہشیں قربان کرتے تھے۔
👍 😢 2

Comments