
قلب المؤمن
February 6, 2025 at 09:48 AM
*باپ*
وہ کہنے لگے ماں کے قدموں تلے تو جنت ہوتی ہے باپ کے قدموں میں کیا ہوتا ہے تو میں نے کہا باپ کے قدموں میں ایک پھٹا ہوا جوتا ہوتا ہےجو اپنی اولاد کی خاطر رزق حلال کماتے ہوٸے گھس جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔!🥹🥹🥹
❤️
👍
😢
4