قلب المؤمن
قلب المؤمن
February 9, 2025 at 07:26 AM
تم بارش نہ ہونے پر تعجب کرتے ہو؛ میں تو اِس پر حیران ہوں کہ ہم پر (ابھی تک) پتھر کیوں نہیں برسائے گئے! امام مالک بن دینار رحمہ اللہ [حلیۃ الأولیاء: 374]
😢 1

Comments