قلب المؤمن
قلب المؤمن
February 10, 2025 at 01:35 PM
*کتنی خوبصورت آیت ہے نا۔۔* `يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ "` وہ تمہیں (اس لیے اپنی طرف بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے۔" اللّٰه تو ہمیں کبھی بھی نہیں بھولتا، وہ تو ہم ہی ہیں جو ہمیشہ اللّٰه کو بھول جاتے ہیں. .
😢 ❤️ 👍 4

Comments