
Quran Foundation Pak
February 12, 2025 at 05:04 AM
📷 *قرآن کتاب ہدایت ہے*
🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s
قرآن کتاب ہدایت ہے، ہدایت کی سب کو ضرورت ہے۔ قرآن انتباہ دینے والی کتاب ہے۔ ان خطرات کے سلسلے میں انتباہ جو انسانوں کو لاحق ہیں، خواہ اس دنیا میں یا بعد والی دنیا میں جہاں حقیقی زندگی ہے۔
*ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ - 22 فروری 2024*
🌐 quranfoundationpk.org
📱 fb.com/QuranFoundationPak
💬 twitter.com/qfoundationpak
💻 instagram.com/quranfoundationpak
📱 t.me/quranfoundationpak
🎬 youtube.com/c/QURANFOUNDATION
❤️
3