
Quran Foundation Pak
429 subscribers
About Quran Foundation Pak
قرآن سیکھیں اور سکھائیں! 🔹 قرآن فاؤنڈیشن کے آفیشیل اکاؤنٹس کو جوائن کرنے کے لیے نیچے لینکس پر کلک کریں۔ 🌐 quranfoundationpk.org 📱 fb.com/QuranFoundationPak 💬 twitter.com/qfoundationpak 💻 instagram.com/quranfoundationpak 📱 t.me/quranfoundationpak 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*📷 روز عرفہ* جس نے تجھے کھودیا اس نے کیا پایا اور جس نے تجھے پالیا اس نے کیا کھویا۔ *✍️ دعائے عرفہ سے اقتباس* 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s


*📷 باطن کی طہارت تقوے پر منحصر* > خود اپنے آپ کو پاکیزہ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، خود اپنے آپ کی تطہیر کرنی چاہیے، باطنی طہارت کے بغیر کسی مرتبے تک نہیں پہنچا جاسکتا، باطن کی طہارت لازم ہے، باطن کی طہارت تقوے سے وابستہ ہے، پرہیزگاری سے وابستہ ہے۔ دائمی طور پر پرہیزگار رہیں، مستقل طور پر تہذیب نفس کا خیال رکھنا طہارت و پاکیزگی پیدا کردیتا ہے۔ *آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|30 مارچ 2016* 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s

*📷 عید سعید قربان مبارک* 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s


*📷 سوال: اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنی آیات کو اس طرح ریزہ ریزہ کردیا جائے کہ انکے دو حرف بھی اکٹھے نہ رہیں اور پڑھنے کے قابل نہ رہیں تو انکا کیا حکم ہے ؟ نیز کیا اسمائے مبارکہ اور قرآنی آیات کے محو کرنے اور انکے حکم کے ساقط ہو جانے کیلئے انکے حروف میں کمی بیشی کرکے انکی تحریری صورت کو تبدیل کردینا کافی ہے؟* جواب: مذکورہ طریقے سے ریزہ ریزہ کرنا اگر بے حرمتی شمار کیا جائے تو جائز نہیں ہے اور اگر بے حرمتی شمار نہ کیا جائے تو بھی جب تک لفظ "اللہ"اور قرآنی آیات محو نہ ہوجائیں کافی نہیں ہے نیز جن حروف کو لفظ " اللہ " لکھنے کے ارادے سے لکھا گیا ہے ان میں بعض حروف کی کمی بیشی کرکے انکی تحریری صورت کو تبدیل کردینا انکے شرعی حکم کے زائل ہوجانے کیلئے کافی نہیں ہے ہاں اگر حروف کو یوں تبدیل کیا جائے کہ وہ محو جیسے ہوجائیں تو حکم کا زائل ہوجانا بعید نہیں ہے اگر چہ احتیاط یہ ہے کہ انہیں بھی بغیر وضو کے مس کرنے سے اجتناب کیاجائے۔ *آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|leader.ir* 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s

*📷 خدا کی عبادت میں تمام موجودات سے موحّد کی ہمنوائی* ہم تیری ہی عبات کرتے ہیں، یہ "ہم" کون لوگ ہیں؟ ایک تو میں ہوں۔ میرے علاوہ، سماج کے دوسرے افراد ہیں۔ "ہم" صرف دنیا کے یکتا پرست نہیں بلکہ تمام انسان ہیں کیونکہ غیر موحّد بھی اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہم نے کہا، ان کی فطرت اللہ کی عبادت کرنے والی ہے، وہ اندر سے خدا کے عابد ہیں چاہے ان کا ذہن اس بات کی طرف متوجہ نہ ہو۔ دائرہ اس سے بھی زیادہ بڑھایا جا سکتا ہے اور کون و مکان کی ہر چیز کو اس میں شامل کیا جا سکتا ہے یعنی میں اور دنیا کی ہر شئے تیری عبادت کرتے ہیں، کائنات کا ذرہ ذرہ، پروردگار کی عبادت کر رہا ہے۔ اگر انسان اس چیز کو محسوس کر لے تو وہ عبودیت کے اعلیٰ مقام تک پہنچ جائے گا۔ *آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ| 24 اپریل 1991* 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s

📷 *کامیابی کے لیے قرآنی آیات اور دعائیں* رہبر انقلاب اسلامی نے جبہہ مقاومت کی کامیابی کے لیے 1️⃣ سورہ فتح کی تلاوت 2️⃣ صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 14 اور 3️⃣ دعائے توسل پڑھنے کی سفارش کی ہے۔ 🌐 quranfoundationpk.org 📱 fb.com/QuranFoundationPak 💬 twitter.com/qfoundationpak 💻 instagram.com/quranfoundationpak 📱 t.me/quranfoundationpak 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s