
Quran Foundation Pak
February 16, 2025 at 08:01 AM
📷 *جو شخص حقیقت کا متلاشی ہوتا ہے، خدا اس کی رہنمائی کرتا ہے*
🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s
ہدایت و رہنمائی اور الہی اشاروں سے دوری زیادہ تر تقوے سے محرومی کے سبب ہوتی ہے۔ اگر انسان تقوے کی فکر میں رہے تو اللہ بھی اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ "اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔" (سورۂ عنکبوت، آیت 69)
*ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ - 8 دسمبر 2018*
🌐 quranfoundationpk.org
📱 fb.com/QuranFoundationPak
💬 twitter.com/qfoundationpak
💻 instagram.com/quranfoundationpak
📱 t.me/quranfoundationpak
🎬 youtube.com/c/QURANFOUNDATION
❤️
4