
Quran Foundation Pak
February 20, 2025 at 12:38 AM
📷 *الہی رہبر اور دنیا کے سیاسی رہنماؤں کے درمیان فرق*
🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaLTL2U65yDHnyrcWQ3s
الہی رہبر اس راہ پر چلنے والے کی طرح ہے کہ جو کچھ وہ کہتا ہے یا جو قدم اٹھاتا ہے یا جس راستے کو وہ طے کرتا ہے، اس پر دل و جان اور دل کی گہرائیوں سے ایمان رکھتا ہے۔ جبکہ دنیا کی سیاستدان جو بیانات دیتے ہیں، ممکن ہے کہ وہ خوبصورت، دلکش اور دلچسپ بھی ہوں لیکن جو کچھ وہ کہتے ہیں، اس پر یقین یا جتنا یقین ہونا چاہیے، اتنا نہیں رکھتے۔
*ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ*
قرآن کریم میں اسلامی طرز تفکر کے بنیادی خدوخال، ص 35
🌐 quranfoundationpk.org
📱 fb.com/QuranFoundationPak
💬 twitter.com/qfoundationpak
💻 instagram.com/quranfoundationpak
📱 t.me/quranfoundationpak
🎬 youtube.com/c/QURANFOUNDATION
❤️
3