Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
February 5, 2025 at 06:36 PM
*کراچی: تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، لانڈھی ریلوے ٹریک ٹرین کی ٹکر سے ایک بچےسمیت دو افراد جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 45 سالہ جمیل اور 5 سالہ بچے کی شناخت نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام نے جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا۔*
😢 1

Comments